-
پاکستان میں کورونا کا قہر، وزیراعظم کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی جبکہ کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ حملے کو 2 برس گزرنے پر شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شرکت
-
قدس کے غاصب کا استقبال اور خائنوں کی بیٹھک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷خودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے حکام اور بن سلمان سے ملاقات کے لئے ابو ظہبی پہنچ رہے ہيں۔
-
پاکستان میں سیاسی ہلچل، الیکشن کمیشن کا آج جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱پاکستان میں سینٹ کے انتخابات کے بعد سامنے آنےوالے نتائج سے حکمراں جماعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ہندوستان کو خود کفیل بنانے پرمودی کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سمندری مصنوعات کے مکمل استعمال کے ذریعے ملک کو خود کفیل بنانے کی سمت کام کر رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک کروڑ 11لاکھ متاثر، مودی کو لگی کورونا ویکسین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج کووڈ ۔19 سے بچاؤ کے لئے کورونا ویکسین کی خوراک لی ۔
-
پاکستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 36 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
عراق میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 62 افراد زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴عراقی ذرہائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے صوبے ذی قار میں ہونے والے تصادم میں کئی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔