-
بغداد اور تہران کے تعلقات تمام شعبوں میں انتہائی مضبوط اور مستحکم ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ بغداد میں عراقی صدر عبداللطیف رشید سے ملاقات کی جس میں عراقی صدر نے بغداد تہران تعلقات کوپہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زوردیاہے
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ عراق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے بدھ کو بغداد میں عراق کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے
-
چین کے علاوہ دنیا بھر سے اچھے تعلقات ہیں: ایس جئے شنکر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے علاوہ، نئی دہلی کے پوری دنیا سے دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
روس کی مدد کی تو واشنگٹن کے ساتھ تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوں گے: چین کو امریکہ کا انتباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴امریکی وزیر خارجہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ فوجی تعاون کی صورت میں واشنگٹن اور بیجنگ کے تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
-
پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے مطالبات منطقی : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے حکام نے پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے منطقی مطالبات کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کے اسلامی نظام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے: حسین امیرعبداللهیان
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے مابین ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
بے بنیاد امریکی دعوے کی تردید
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیرخارجہ اورچین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی امورکے سربراہ کی گفتگو
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایرانی وزیرخارجہ نے ایران اورچین کے سیاسی اداروں کے درمیان ایک دوسرے کو سمجھنےاوراعتماد پیدا کرنے پر زوردیا ہے۔
-
قیدیوں کی بڑی تعداد کے لئے معافی کا اعلان اسلامی رافت کا عملی نمونہ ہے: وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایک غیرملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کچھ عرصے قبل کے بلووں میں ملوث افراد کو معاف کرنے کے موضوع پر روشنی ڈالی اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی: وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کی جانب سے فلسطینی قوم کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔