-
احسن اقبال پر حملہ کی وجہ ختم نبوت
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کرنے والے ملزم نے کہا ہے کہ اس نے ختم نبوت کے معاملے پر احسن اقبال پر حملہ کیا۔
-
برطانوی وزیر داخلہ مستعفی
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۰برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے برطانوی وزیر داخلہ ایمبررڈ کا استعفا منظور کرلیا۔
-
البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولنے پر عراق رضا مند
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم حیدر العبادی نے شام کی سرحد پر البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کا پیچھا کرتے رہیں گے، ایران
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ دہشت گردوں کا پیچھا کرتا رہے گا۔
-
خفیہ ایجنسیوں کو کالعدم تنظیموں پر نظر رکھنے کا اختیار
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۸پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کو کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پرنظر رکھنے کا اختیار حاصل ہے لیکن دہشت گرد گروہوں کی نگرانی اور اقدامات کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کی ہے۔
-
کشمیری علیحدگی پسندوں کو مذاکرات کی دعوت
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیری علیحدگی پسندوں کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت دی۔
-
مسئلہ کشمیر حل ہونے کے قریب
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیا جائے گا۔
-
کشمیر کی صورتحال کو معمول پرلانے پر تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔
-
مسئلہ کشمیرہندوستان کے لئے چیلنج
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ کشمیرکا مسئلہ ہمارے لیے چیلنج ہے اور جلد ہی اس مسئلے کا مستقل حل نکال لیں گے۔
-
انتخابات پوری طرح پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں، وزیر داخلہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات انتہائی پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں۔