-
امریکہ کی جانب سے خلیج فارس میں جنگی طیارے اور بحری بیڑا بھیجنے پر ایرانی وزیر دفاع کا ردعمل
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران کے وزیر دفاع امیر آشتیانی نے آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں امریکی جنگی طیارے اور جنگی کشیتیاں بھیجنے کے اعلان پر کہا ہے کہ ایران اپنے اقتدار اور طاقت کے عروج پر ہے اور کوئی ہمیں دھمکا نہیں سکتا
-
پاکستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶پاکستان کے سابق وزیرِ دفاع اور پی ٹی آئی سے ابھی حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
-
یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران اور روس نے دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا، باغیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: ولادیمیر پوتین
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ویگنر گروہ اور روسی فوج کے درمیان شدید کشیدگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی، پاکستان کے سیکورٹی اور توانائی کے مفادات کو پورا کرنے ضمانت دیتی ہے۔
-
مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳پاکستان کے وزیر دفاع نے یونان میں مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ چین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے مشن پر
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔
-
ایران طاقتورتر ہونے کی راہ پر گامزن: جنرل محمد باقری
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
روس کے بعض ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے بعض سیکٹروں میں روس کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔