-
روسی صدر نے مغربی ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲روسی کے صدر نےمغربی ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے خلاف جوابی اقدامات کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
اگلے ہفتے روسی صدر تہران کا دورہ کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵قصر کرملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت داری پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روسی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶روسی صدر کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم کے حالیہ بیان کے بعد ماسکو میں برطانیہ کی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
ایران روس روابط اور تعاون میں توسیع
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
رئیسی اور پوتین کی ملاقات، باہمی تعلقات و تعاون کو مزید فروغ دینے میں پرعزم+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی بڑے دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲بدھ کی شام ترکمنستان کے دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے سفر کے اختتامی مراحل میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے سربراہوں کی بدھ کو ہوگی ملاقات
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کو ترکمنستان سمٹ کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کریں گے۔