-
روس یوکرین جنگ پر ایران کا بیان
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ کسی بھی مسئلے کا راہ حل نہیں، روس یوکرین کشیدگی نیٹو کی دین ہے: ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵ایران کی حکومت کے ترجمان نے مشرقی یورپ کی صورتحال اور روس اور یوکرین کے مابین جنگ پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔
-
روسی صدر کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال پر امریکی صدر ہینگ کر گئے!
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱جب امریکی صدر سے کسی نامہ نگار نے یہ پوچھا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ہلکے میں لے لیا ہے، تو ان کا بڑا عجیب و غریب اور نہایت غیر متوقع ردعمل سامنے آیا!
-
روس میں عمران خان، بحران یوکرین پر موقف سامنے آ گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوئی جہاں توانائی سمیت دوطرفہ امور اور علاقائی پیشرفت سے متعلق ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔
-
لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔
-
روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، یوکرین کے وزیرخارجہ کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰یوکرین کے وزیرخارجہ دیمترو کیلیبا نے دعوی کیا کہ روس نے یوکرین پرحملہ کردیا ہے۔
-
یوکرین بحران کے وقت عمران خان ماسکو روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزرا اور دیگر عہدیداروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے جہاں دونوں ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ ہوگا۔
-
یوکرین، جنگ میں آئی شدت، پوتین کے ہاتھ کھلے، ملک سے باہر فوج کے استعمال کی ملی اجازت
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔
-
یوکرین میں دونباس کے علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے روسی اعلان پر عالمی ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔