-
مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
-
وارسا اجلاس پر خاموش نہیں رہیں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے وارسا میں ایران مخالف اجلاس کا مقصد ایران اور بعض یورپی ملکوں کے درمیان اختلافات و کشیدگی پیدا کرنا قرار دیا ہے۔
-
ونیزویلا کے خلاف سازش میں امریکی شکست پر زور
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس، روس اور چین کا ویٹو
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ امریکی دباؤ سے باہر اپنی آزادی کا مظاہرہ کرے، ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں ہے اور آزاد و خود مختار ہے۔
-
صدر مادورو کی حمایت میں ونزوئلا کی فوج نے پریڈ کی
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ونزوئلا کی فوج نے صدر مادورو کے سامنے پریڈ کر کے ملک کی قانونی حکومت سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ اپنے عمل سے دکھائے کہ وہ آزاد و خودمختار ہے: ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی SPV پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباو میں نہیں ہے اورآزاد و خودمختار ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کے وینزوئلا مخالف منصوبے کی شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳وینزوئلا میں ان دنوں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں، اور اس ملک کے داخلی امور میں امریکہ کی آشکارہ مداخلت پر، عالمی سطح پر خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ونیزویلا کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکی منصوبہ ناکام
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ونیزویلا میں سیاسی اتار چڑھاؤ اور اس ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی کھلی مداخلت پر عالمی سطح اور خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں کی جانب سے شدید منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران نے کی امریکی سازشوں کے خلاف وینزویلا حکومت کی حمایت
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سازشوں کے خلاف وینزویلا کی قوم اور حکومت کی حمایت کرتا رہے گا۔