-
لاطینی امریکہ کے ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کے فروغ پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ایران کے صدر نے ناوابستہ تحریک کے موثر کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور ونزوئیلا کے درمیان اوپک کے تناظر میں تعمیری تعاون
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ اوپک کے رکن ممالک کو دوسری شش ماہی میں تیل کی پیداوار میں مزید کمی کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ٹرمپ کے دور میں بھی امریکہ کی خارجہ پالیسی تبدیل نہیں ہو گی: ونزویلا کے صدر مادورو کا بیان
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹ونزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس ہمیشہ عالمی سطح پر کشیدگی پیدا کرتا ہے اور دوسروں کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔
-
ونزوئیلا کی سپریم کورٹ نے مادورو کی برطرفی کی مخالفت کر دی
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸ونزوئیلا کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی آئین کی رو سے اپوزیشن کے نمائندے، صدر کو برطرف نہیں کر سکتے-
-
ونزوئیلا کی پارلیمنٹ نے صدر مادورو کی برطرفی کے حق میں ووٹ دیئے
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ونزوئیلا کی پارلمینٹ نے پیر کی رات کو اس ملک کے صدر نیکولس مادورو کو اقتدارسے برطرف کئے جانے کے حق میں ووٹ دیئے-
-
وینیزویلا کی حالیہ بدامنی کا ذمہ دار امریکہ ہے، صدر میدورو
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸ونیز ویلا کے صدر نے امریکہ کو اپنے ملک کی حالیہ مشکلات اور ہنگاموں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
جواد ظریف مارگاریٹا کے لئے روانہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سترہویں اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ونزوئیلا کے جزیرے مارگاریٹا کے لئے روانہ ہوگئے ہیں-
-
ونزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے واشنگٹن نے کرائے
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳ونزویلا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دارالحکومت کاراکاس میں ہونے والے حالیہ مظاہرے واشنگٹن کی ایماء پر ہوئے ہیں-
-
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وینیزوئیلا پہنچ گئے
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف لاطینی امریکہ کے ممالک کا دورہ جاری رکھتے ہوئے وینیزوئیلا کے دارالحکومت کاراکاس پہنچ گئے ہیں۔
-
ونزوئیلا کی وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵ونزوئیلا کی وزیر خارجہ ڈیلسی رودریگز نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔