-
ویٹ لیفٹنگ مقابلوں میں ایران کی کامیابی
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰تھائی لینڈ میں نوجوانوں کے ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سولہ کے بہترین ویٹ لیفٹر کی حیثیت سے انعام سے نوازا گیا۔
-
ایران کے کیانوش رستمی دنیا کے سب سے بہترین ویٹ لیفٹر کھلاڑی کے طور پر منتخب
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سال کا دنیا کا سب سے بہترین ویٹ لیفٹر منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے پیرا لمپیکس کا عالمی ریکارڈ ٹوڑ دیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰ایرانی ویٹ لفٹر نے ریو دوہزار سولہ پیرا لمپیکس مقابلوں میں سابقہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی-
-
ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ، ایران کی دوسری پوزیشن
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔