-
ہندوستانی اداکارہ دیپکاپدوکون کا عربی لباس اور رنویر سنگھ کی داڑھی، ماجرا کیا ہے؟
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۲:۰۳بالی وُڈ کی مشہور اداکارہ دیپکا پدوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک نئے انداز میں منظر عام پر آئے ہیں جو مداحوں کو بہت پسند آ رہا ہے۔
-
یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ہو گئی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ظاہر کردی ہے۔
-
غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔
-
آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری شہید
-
پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷سرحد پر پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے لئےافغانستان کے اندر منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
-
پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی خاتون کے قتل کی لرزہ خیز داستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲امریکی پولیس نے لاس آنجلس میں ایک سیاہ فام خاتون پر پولیس افسر کی خوفناک فائرنگ کی ویڈیو نشر کی ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کا فارسی ترانہ پاکستانی طلباء کی آواز میں
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
والدین کو اف تک نہ کہو! ۔ آیۂ قرآنی/ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ایران کے معروف اور ممتاز قاری قرآن کریم، جناب حامد شاکر نژاد کی دلکش، خوبصورت اور مؤثر آواز میں آیۂ ’’وقضیٰ ربک‘‘ کی شاندار تلاوت۔
-
وینزوئیلا کی بلند عمارت ٹیڑھی ہوگئی - ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱وینزوئیلا کی بلند عمارت زلزلے کے بعد ٹیڑھی ہوگئی۔ عمارت کے بالائی چار طبقے پچیس فیصد ٹیڑھے ہوگئے ہیں جس کے بعد عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے۔