SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ٹرمپ

  • U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots

    U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰

    On the anniversary of people of Qom's January 9, 1978 uprising, thousands of people from Qom met with the Leader of the Revolution—Ayatollah Khamenei—this morning January 9, 2019.

  • امریکی فوج کی موجودگی اقتدار اعلی کے منافی، عراقی پارلیمانی گروپ

    امریکی فوج کی موجودگی اقتدار اعلی کے منافی، عراقی پارلیمانی گروپ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷

    عراق کے پارلیمانی گروپ سائرون نے امریکی فوج کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کی تحقیقات

    ٹرمپ اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کی تحقیقات

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳

    امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارتی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • افغان اراکین پارلیمنٹ کا امریکی فوج کے انخلا پر زور

    افغان اراکین پارلیمنٹ کا امریکی فوج کے انخلا پر زور

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴

    افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

  • ایران کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کرنے کے تعلق سے امریکی اعتراف

    ایران کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کرنے کے تعلق سے امریکی اعتراف

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کا تختہ پلٹنے یا اسے کمزور کرنے کو اپنے ایجنڈے میں قرار دے رکھا ہے- اسی سلسلے میں ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کو نکالنے اور ایران کے خلاف ایٹمی پابندیوں کو دوبارہ عائد کرنے کے ذریعے، ایران میں غربت اور بدامنی کو بڑھاوا دینے کے مقصد سے اقتصادی جنگ شروع کر رکھی ہے-

  • امریکی صدر اور ایوان نمائںدگان میں پھر ٹھنی

    امریکی صدر اور ایوان نمائںدگان میں پھر ٹھنی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰

    امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ اور ری پبلکن ارکان نے سرحدی دیوار کی تعمیر سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلا

    امریکی صدر ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلا

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹

    امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اقدامات

    امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اقدامات

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰

    ایک ایسے وقت میں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایمیگریشن قوانین کے منفی اثرات اور اس کے خلاف اٹھنے والے احتجاج کو خاطر میں لائے بغیر، پیغمبر امن و رحمت حضرت عیسی علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منانے میں سرگرم اور اپنے رشتہ داروں اور دنیا کے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو تہنیتی پیغامات ارسال کرنے میں مصروف ہیں کہ تارکین وطن کے خلاف ان کا صدارتی فرمان بدستور بے گناہوں کی جانیں لے رہا ہے۔

  • ٹرمپ اور ڈیموکریٹ اراکین میں بڑھتی ہوئی محاذ آرائی، حکومتی شٹ ڈاؤن کا امکان

    ٹرمپ اور ڈیموکریٹ اراکین میں بڑھتی ہوئی محاذ آرائی، حکومتی شٹ ڈاؤن کا امکان

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲

    امریکہ میں ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں اپنی خواہشات و نظریات کی تکمیل کے لئے امریکی کانگریس کے اراکین کی آرا کی تبدیلی اور ان پر اثرانداز ہونے کی ہرممکن کوشش کرتے رہے ہیں۔ البتہ نومبر کے انتخابات میں کانگریس میں جب سے ڈیموکریٹ اراکین کی اکثریت ہوئی ہے ریپبلکن صدر ٹرمپ کے لئے کافی مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔

  • ریاض کے خلاف قرارداد کی منظوری کے لئے امریکی ڈیموکریٹ کی کوشش

    ریاض کے خلاف قرارداد کی منظوری کے لئے امریکی ڈیموکریٹ کی کوشش

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲

    سعودی عرب کے جرائم پر امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس اراکین ریاض کے خلاف قرارداد پاس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    ۱۰ hours ago
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS