-
جاپان میں چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷چین اور امریکہ کے صدور نے جاپان کے شہر اوزاکا میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتو کی
-
ایران سے خوفزدہ دوغلے کا روز بدلتا بیان
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴ایران کے حوالے سے واشنگٹن کی غیر واضح اور ہائی ڈرامائی زیادہ دباؤ کی پالیسی کا کوئی حقیقی خاتمہ نہیں ہے، ہاں دنیا کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ضرور اچھی ہے ۔
-
ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بیشتر امریکی عوام ایران کے خلاف فوجی حملے کے مخالف ہیں۔
-
امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶امریکی صدر ٹرمپ نے پیر کے روز سے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱خاتون کالم نگار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیاہے۔
-
امریکہ کو ایران سے جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں: نینسی پلوسی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے یکطرفہ طور پر نکلنے کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
-
تجارتی استثنیٰ کےخاتمے پر ہندوستان کا امریکہ کو کرارا جواب
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱ہندوستان نے امریکہ کو اسی کی زبان میں جواب دیتے ہوئے امریکہ کو دن میں تارے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ ایرانی سچے مرد ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ، ایرانیوں کی مزاحمت کی وجہ سے مذاکرات کے لئے گدائی کر رہی ہے ۔
-
برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۳امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔