• امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون

    امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳

    جس قدر ڈھٹائی سے امریکی حکام انسانی حقوق کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ روند دینے کے بعد،انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرتے ہیں،اسکی نظیر نہیں ملتی۔امریکہ حقوق انسانی کی دھجیاں اڑانے والا سب سے بڑا ملک ہے جو اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں سیکڑوں غیر انسانی، شیطانی اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کر کے ایک ضخیم کتاب مرتب کر چکا ہے۔

  • ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸

    پناہ گزیں ماں باپ سے انکے بچوں کو الگ کرنے جیسے ٹرمپ کے شیطانی اور گھناؤنے اقدام نے پورے امریکہ میں ایک شدید ناراضگی کی لہر دوڑا دی ہے۔امریکہ میں 700 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں امریکی بانشدوں نے سڑکوں پر نکل کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ٹرمپ کے اس غیر انسانی قانون کے تحت حتی کم سن، ننہے اور شیرخوار بچوں کو بھی انکی ماؤں سے الگ کر کے جیل نما کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔

  • امریکہ پر مفت سواری کا دور ختم ہو گیا، ڈونلڈ ٹرمپ

    امریکہ پر مفت سواری کا دور ختم ہو گیا، ڈونلڈ ٹرمپ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر امریکہ کو استعمال کرنے اور اس کی دولت کو لوٹنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے لیے قابل فخر باتیں

    ٹرمپ کے لیے قابل فخر باتیں

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی سمیت عالمی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کو اپنا کارنامہ قرار دیا ہے۔

  • بالآخر کم - ٹرمپ کی ملاقات ہو ہی گئی ۔ ویڈیو

    بالآخر کم - ٹرمپ کی ملاقات ہو ہی گئی ۔ ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴

    ایک طویل عرصہ سے جاری زبانی کھینچا تانی اور بیان بازی کے بعد بالآخر سن رسیدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے جواں سال رہنما کم جونگ اون سنگاپور میں ایک میز پر بیٹھ ہی گئے!

  • تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴

    امریکا میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف جن کے نتیجے میں بچے والدین سے بچھڑتے جارہے ہیں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

  • یورپی یونین میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی صلاحیت ہونی چاہئے

    یورپی یونین میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی صلاحیت ہونی چاہئے

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹

    بلجیئم کے وزیرخارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ایک بین الاقوامی سمجھوتہ قرار دیا ہے کہ جس پر عمل درآمد کی طاقت و صلاحیت یورپ کو ثابت کرنا چاہئے۔

  • ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات کو منسوخ کردیا

    ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات کو منسوخ کردیا

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲

    امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کو خط لکھ کر سنگاپور میں ہونے والی طے شدہ ملاقات کو منسوخ کردیا ہے

  • یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی

    یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سستی اور کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ایران کا حق محفوظ ہے۔