-
القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱ٹرمپ اور القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی
-
امریکا کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر ترکی کا موقف
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ترکی کے وزیر تجارت نے ایران سے تجارت کم کرنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جوہری معاہدے سے دستبرداری ترکی کے لیے ایک موقع ہے۔
-
ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے جے سی پی او اے سے نکلنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا کا رخ کرنے والے میکسیکن مہاجرین کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں،امریکہ کے سرحدی محافظوں کی نگرانی بڑھ گئی ہے اور اب کوئی با آسانی میکسیکو سے امریکا میں داخل نہیں ہو سکتا۔
-
ٹرمپ کا جھوٹ پوری دنیا کے لئے خطرناک
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶اسکائی نیوز ٹی وی نے امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ کو پوری دنیا کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
سعودی شہزادے کے ’’جوئیں‘‘ ہیں! :ٹرمپ
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد اُس جگہ کی صفائی کا حکم دیا جہاں سعودی شہزادے سے ملاقات ہوئی تھی۔
-
امریکی بدمعاشوں کا سرکاری گینگ! ۔ کارٹون
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰سنہ 1900 عیسوی سے لے کر اب تک امریکہ کے 20 صدور نے 58 جنگیں چھیڑی ہیں۔ امریکہ نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اب تک کم از کم دو کروڑ لوگوں کی جان لی ہے۔
-
ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔
-
ٹرمپ ٹاور آگ کی لپیٹ میں
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴ٹرمپ ٹاور کی 50 ویں منزل پر آگ لگ گئی جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔