SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • ٹرمپ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    ٹرمپ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    گزشتہ جمعے کو مصر کے صحرائے سینا میں ایک مسجد پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے  بعد ٹرمپ اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دنیا کے لئے دہشتگردی ناقابل برداشت ہے،ہمیں دہشتگردوں کی فوجی طاقت کو شکست دینے کی ضرورت ہے اور اُس انتہا پسند آئیڈیا لوجی کا خاتمہ ضروری ہے جو اس قسم کے دہشتگردوں کو جنم دیتی ہے۔

  • ٹرمپ نے بیٹی اور داماد کو وائٹ ہاوس سے نکال دیا

    ٹرمپ نے بیٹی اور داماد کو وائٹ ہاوس سے نکال دیا

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی اور داماد دونوں کو وائٹ سے ہاوس سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

  • ٹرمپ کے مواخذے پر امریکی شخصیات کی تاکید

    ٹرمپ کے مواخذے پر امریکی شخصیات کی تاکید

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷

    امریکہ کی بہت سی اہم شخصیات اور اراکین کانگریس نے وسیع پیمانے پر کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے

  • امریکی صدر کے مواخذے کا مطالبہ

    امریکی صدر کے مواخذے کا مطالبہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷

    امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے ایک بار پھر صدر ڈونلدٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری جانب امریکی صدر نےدوبارہ ملکی ذرائع ابلاغ پر حملے کیے ہیں۔

  • ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کا اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط مورچہ

    ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کا اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط مورچہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶

    ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں اتحاد و یکجہتی اس نوعیت کی ہے کہ دشمن ان میں اختلاف پیدا کرنے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔

  • خود کو تنہا نہ سمجھنا ...! ۔ کارٹون

    خود کو تنہا نہ سمجھنا ...! ۔ کارٹون

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴

    دو روز قبل ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف تقریر کے بعد سعودی عرب دنیا کا واحد ملک تھا جس نے ٹرمپ کے بیان کی کھل کر حمایت کی۔

  • یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون

    یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷

    عاقبت کی فکر نہیں امریکی صدر کو!

  • امریکی ذرائع ابلاغ جھوٹے ہیں، ٹرمپ

    امریکی ذرائع ابلاغ جھوٹے ہیں، ٹرمپ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملکی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام اور انہیں بند کر دینے کی دھمکی دی ہے۔

  • ٹرمپ دور حاضر کا ہٹلر ۔ کارٹون

    ٹرمپ دور حاضر کا ہٹلر ۔ کارٹون

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴

    عالم سیاست میں ایک اور ہٹلر پیدا ہوا جسے بعض لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے جانتے ہیں۔

  • ٹرمپ اور اعلی امریکی عہدیداروں میں ٹھن گئی

    ٹرمپ اور اعلی امریکی عہدیداروں میں ٹھن گئی

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴

    سیاسی معاملات میں وائٹ ہاوس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلافات کے نتیجے میں اعلی امریکی عہدیداروں اور مشیروں کی صدر ٹرمپ کے ساتھ ناراضگی میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS