یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i301191-یہ_صاحب_ٹرمپ_ہیں!_کارٹون
عاقبت کی فکر نہیں امریکی صدر کو!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷ Asia/Tehran
  • یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون

عاقبت کی فکر نہیں امریکی صدر کو!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قول و فعل کا کوئی بھروسہ نہیں،حتیٰ وہ یہ نہیں سوچتے کہ انکے قول یا فعل کی کیا عاقبت ہو سکتی ہے۔ ایران کے خلاف گزشتہ روز کی انکی تقریر بھی کچھ ایسی ہی تھی۔انہوں نے ایران پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر اپنی حقیقت مزید عیاں کرنے کے ساتھ ساتھ نہ صرف ایرانی عوام کی مزید نفرت مول لی بلکہ اپنی باتوں سے اپنے بعض اتحادی ممالک کو بھی اپنے سے دور کرلیا۔ (کارٹون از: تسنیم نیوز)