-
برطانیہ میں اختلافات، کئی وزراء مستعفی کئی کے محکمے تبدیل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴اختلافات کے باعث کچھ وزرا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ باقی کا منصب بدل دیا گیا ہے۔
-
یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر کی قرارداد منظور
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر کیلئے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی قرار داد پارلیمنٹ نے منظور کرلی جس کے بعد 29 مارچ تک ہر حال میں یورپی یونین سے انخلاء کا خطرہ ٹل گیا۔
-
بریگزٹ ڈیل پرآج ایک بار پھر ووٹنگ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی۔
-
سعودیوں کو دوھنے والے لائن میں! ۔ کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰چند روز قبل سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان نے شام پر حملے کی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہا تھا کہ وہ اسکے اخراجات اٹھانے کو بھی تیار ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم کار دورہ عراق
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پاکستان اور برطانیہ کے وزرائے داخلہ کی ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۹پاکستان اور برطانیہ کے وزرائے داخلہ نے ملاقات کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔