-
غاصبوں کی فوجی مہارت!
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خطے کی پیشرفتہ فوجی طاقت کی دعویدار غاصب صیہونی فوج کی مہارت کو پرکھا جا سکتا ہے۔ پیش نظر ویڈیو میں صیہونیوں کے لئے مایۂ ناز سمجھا جانے والا میرکاوا ٹینک ہے جو ذرا سی چوک سے سرنگوں ہو گیا۔
-
پیشرفتہ ایرانی ٹینک "کرار"کی رونمائی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں مقامی سطح پر تیار کئے گئے پیشرفتہ ٹینک " کرار" کی رونمائی ہوگئی۔
-
روس اور لیٹویا کی سرحدوں پر امریکی ٹینکوں کی تعیناتی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکا کی پابندیاں جو جزیرہ نمائے کریمہ کے تعلق سے عائد کی گئی تھیں وہ پوری قوت کے ساتھ باقی رہیں گی