-
ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنی سات شرائط امریکہ کے سامنے رکھ دی ہیں اور اب واشنگٹن کے واضح جواب کا منتظر ہے۔
-
علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علمی انصاف کو دنیا میں منصفانہ امن اور سلامتی کے بنیادی ارکان میں شمار کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سینیئر کمانڈروں کو حکم دیا ہے کہ دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جغرافیائی محدودیت کو مد نظر رکھے بغیر فوری اور مؤثر جواب دیا جائے۔
-
ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، جن میں سے بعض استعمال ہو چکی ہیں اور بعض آئندہ استعمال کی جائیں گی۔
-
ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں۔
-
وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رہبر انقلاب اسلامی اور اعلی قومی سلامتی کونسل کی ہدایات کی روشنی ميں ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے وزارت خارجہ کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے میڈیا کو دشمن کی مسلط کردہ جنگ کا ایک محاذ قرار دیا ہے۔
-
ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷یزد کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے سربراہ نے بتایا ہے کہ بوئنگ طیارے کے کیبن سیمولیشن نے مکمل طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔
-
ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران، مصنوعی ذہانت میں تعاون کی عالمی تنظیم کا رکن بن گیا ہے۔
-
مصر میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے فوجی ہیڈکوارٹر کا افتتاح
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷مصر میں مشرق وسطی کے سب سے بڑے فوجی ہیڈکوارٹر کے افتتاح کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ فوجی ہیڈکوارٹر امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون، سے 8 گنا بڑا بتایا جاتا ہے۔
-
پاکستان: ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد، وفاقی وزیر شزا فاطمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴پاکستان کی وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد ہیں اور اس سے کسی کی ذاتی زمین و جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا۔