-
امریکہ کے ایران مخالف اقدامات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵امریکہ کی وزارت قانون نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بنا کر ستائیس ایرانی ویب سائٹوں کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔
-
امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف اب مزید پابندیاں عائد کئے جانے کی گنجائش نہیں - امریکا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳امریکا کے قومی سیکورٹی کے مشیر رابرٹ او برائن کا کہنا ہے کہ تہران اور ماسکو کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندیوں کی وجہ سے، اب اس سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کا امکان نہیں ہے۔
-
اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین، دنیا میں مظلوموں کی آواز
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین نے ایک بیان میں امریکہ کی طرف سے اس یونین کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو غیر قانونی اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ ہے: ایرانی مندوب
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے بعض ملکوں کے دوغلے اور صداقت سے عاری رویے پر کڑی نکتہ چینی ہے۔
-
امریکی خوف پھر عیاں ہوا، حزب اللہ پر مزید پابندیاں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔
-
آئی ایم ایف امریکی دباؤ میں نہ آئے، اپنی ذمہ داری پر عمل کرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے آئی ایم ایف پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی محرکات اور امریکی دباؤ سے دور رہتے ہوئے کورونا وائرس کے مقابلے کی غرض سے ایران کی قرضے کی درخواست قبول کرنے سے لیت و لعل سے کام نہ لے۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کو فتح ملی: صدر روحانی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کی فتح قرار دیا۔