SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکہ اتنی بڑی طاقت نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے: ایران

    امریکہ اتنی بڑی طاقت نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے: ایران

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اٹھارہ اکتوبر سے ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں ختم ہونے اور ہتھیاروں کی برآمدات اور درآمدات کا اختیار بحال ہو جانے کی خبر دی ہے۔

  • ہمیں امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں: وزیر دفاع ایران

    ہمیں امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں: وزیر دفاع ایران

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰

    ایران کے وزیر دفاع نے ایران کے اسلامی نظام کو کمزور کرنے کیلئے امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور خباثت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم، اس طرح کی دشمنیوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی۔

  • قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش

    قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰

    ایران و روس کے صدور نے قرہ باغ کی جنگ دیگر ملکوں کی مداخلت سے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے اور اس جنگ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ظلم کا ڈٹ کر مقابلےکرنے پر تاکید

    ظلم کا ڈٹ کر مقابلےکرنے پر تاکید

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی پابندیاں ریاستی دہشتگردی

    امریکی پابندیاں ریاستی دہشتگردی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • ٹرمپ ظالم ہیں؛ ایران کے خلاف نئي پابندیوں پر امریکی رکن پارلیمنٹ کا ردعمل

    ٹرمپ ظالم ہیں؛ ایران کے خلاف نئي پابندیوں پر امریکی رکن پارلیمنٹ کا ردعمل

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    امریکی کانگریس کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ایلہان عمر نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئي پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیئو کو ظالم بتایا ہے۔

  • امریکہ کی خودسرانہ پابندیاں، شام کا سب سے بڑا مسئلہ، شامی مندوب

    امریکہ کی خودسرانہ پابندیاں، شام کا سب سے بڑا مسئلہ، شامی مندوب

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شامی عوام کے خلاف امریکہ کی خود سرانہ پابندیاں شام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔

  • امریکہ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر صدر روحانی کی تاکید

    امریکہ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر صدر روحانی کی تاکید

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ ، غذائی اشیا اور دواؤں کی سپلائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر کے ملت ایران کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتا۔

  • امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا اقدام حکومتی دہشتگردی کا مصداق ہے : ایران

    امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا اقدام حکومتی دہشتگردی کا مصداق ہے : ایران

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی طرف سے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے اقدامات حکومتی دہشتگردی کا کھلا مصداق ہے۔

  • ایرانی بینکوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر جواد ظریف کا رد عمل

    ایرانی بینکوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر جواد ظریف کا رد عمل

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی بینکوں کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۷ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS