SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ایرانی عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے: صدر روحانی

    ایرانی عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے: صدر روحانی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کو ایرانی قوم کے خلاف تمامتر جرائم کا ذمہ دار قرار دیتے ہو‏ئے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے۔

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت پر قائم ہیں: پاکستان

    ایٹمی معاہدے کی حمایت پر قائم ہیں: پاکستان

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲

    حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ کو اقوام متحدہ سے مایوسی کیوں ہوئی؟

    امریکہ کو اقوام متحدہ سے مایوسی کیوں ہوئی؟

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں دوبارہ عائد نہ کرنے پر عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • مادورو نے عالمی برادری سے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی

    مادورو نے عالمی برادری سے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹

    ونزوئیلا کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی یکطرفہ اور غیرقانونی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • امریکی حکام صدام کی غلطیاں دہرا رہے ہیں: صدر روحانی

    امریکی حکام صدام کی غلطیاں دہرا رہے ہیں: صدر روحانی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کے سلسلے میں صدام حکومت کی طرح ہی غلط فہمیوں اور غلط اندازوں کا شکار ہو رہے ہیں جو انکی بربادی کا باعث بن سکتا ہے۔

  • امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہے: ایران

    امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہے: ایران

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے یکطرفہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پابندیوں پر یورپ کا غیر فعال موقف ناقابل قبول ہے۔

  • امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور

    امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • مذاکرات شدہ مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی: محمد جواد ظریف

    مذاکرات شدہ مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی: محمد جواد ظریف

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن مسائل پر مذاکرات ہو چکے ہیں ان پر اب دوبارہ کوئی گفتگو نہیں ہو گی۔

  • ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب

    ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔

  • ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف

    ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴

    امریکی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS