SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصان کو کبھی نظرانداز نہیں کرے گی، قالیباف

    ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصان کو کبھی نظرانداز نہیں کرے گی، قالیباف

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جوہری معاہدے میں دیگر فریق ملکوں کی وعدہ خلافی ایرانیوں کی تلخ یادوں کا حصہ ہے، کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصانات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

  • ٹرمپ کو الیکشن شاک کا بھی فائدہ نہیں ہوگا

    ٹرمپ کو الیکشن شاک کا بھی فائدہ نہیں ہوگا

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱

    ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اورخارجہ امور کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی امیدواران صیہونی لابیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایران کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں۔

  • کورونا کے دور میں ایران کو مفلوج  کرنے کی دشمن کی سازش ناکام رہی، صدر مملکت

    کورونا کے دور میں ایران کو مفلوج کرنے کی دشمن کی سازش ناکام رہی، صدر مملکت

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    ایران کے صدر نے کورونا کے دور میں ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے بہانے ایران کا اقتصادی نظام مفلوج کردینے کا دشمن کا خواب چکنا چور ہو گیا۔

  • ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کی سازشیں شکست سے دوچار ہو چکی ہیں، صدر ایران

    ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کی سازشیں شکست سے دوچار ہو چکی ہیں، صدر ایران

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس کی ساری سازشیں جو کہ ایک بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی، شکست سے دوچار ہو چکی ہیں۔

  • عالمی فوجداری عدالت نے امریکی غنڈہ گردی کی مذمت کی

    عالمی فوجداری عدالت نے امریکی غنڈہ گردی کی مذمت کی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    عالمی فوجداری عدالت نے اپنے دو اعلیٰ عہدے داروں پر لگی امریکی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔

  • امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی

    امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے نکل جانے کے باوجود امریکہ کی اس سمجھوتے کو استعمال کرنے کی کوششیں مضحکہ خیز ہیں۔

  • سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے بھی امریکی مطالبے کو مسترد کردیا

    سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے بھی امریکی مطالبے کو مسترد کردیا

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔

  • امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس

    امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲

    روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔

  •  امریکہ کو اسنیپ بیک میکانزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں: ایران

    امریکہ کو اسنیپ بیک میکانزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں: ایران

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کو بیک اسنیپ میکنزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں ہے۔

  • ہندوستان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں تیس ستمبر تک توسیع کردی

    ہندوستان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں تیس ستمبر تک توسیع کردی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴

    ہندوستان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں تیس ستمبر تک توسیع کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    ۱۴ minutes ago
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS