-
امریکہ عالمی حقوق کو سبوتاژ کرنے اور جنگل راج کا خواہاں ہے: ظریف
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرنے کی اجازت دینے کا مقصد جنگل راج کی جانب واپسی ہے۔
-
امریکہ پہلا ایسا ملک جو قوانین کی پابندی پر سزا دیتا ہے: ظریف
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے پاس عالمی برادری کے مستقبل سے متعلق کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
امریکہ کو ایران کےخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا: وزارت خارجہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نام نہاد بے مقصد ایران مخالف پابندیوں کے کچھ حصے کی منسوخی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231 کے مطابق امریکہ کو ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد ایران کیخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا۔
-
دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے: صدر ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دوسرے مقتدر اداروں کے تعاون سے ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
-
امریکہ کی اشتعال انگیزیوں کا دنداں شکن جواب دیں گے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ایران کے حکومتی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے متعلق قرارداد پیش کرنے کی تجویز پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ہر قسم کے اشتعال انگیز اور غیر قانونی اقدام کا مناسب اور دنداں شکن جواب دیا جائیگا۔
-
امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی پابندیاں عائد کیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱چین نے اعلان کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں وہ سینیٹرز سمیت 11 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی مہم ناکام رہے گی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
سوئفٹ سسٹم سے چینی بینکوں کی دوری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲حکومت چین نے اپنے ملک کے بینکوں سے سوئفٹ سسٹم سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران چین تعاون پر امریکی تلملاہٹ میں اضافہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰امریکی وزیر خارجہ نے ایران اور چین کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات مغربی ایشیا کے لیے خطرناک ہیں۔
-
امریکی پابندیوں سے حزب اللہ مزید طاقتور ہوگی: روسی سفیر
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا۔