-
ایک سرکش ہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر خوش ہوتا ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کی شب امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ صرف ایک سرکش حکومت ہی عالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر خوشی محسوس کر سکتی ہے۔
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طبی دہشت گردی سے دنیا میں دو ارب لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ مزید محفوظ ہوا ہے: پمپئو کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے باہر نکلنے سے امریکہ اور زیادہ محفوظ ہوا ہے۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں انسداد کورونا مہم میں بڑی رکاوٹ: ایران
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو انسداد کورونا مہم میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے سوئیڈن کی جانب سے قائم کئے گئے انسان دوستانہ چینل کو ایران کی ضروریات کی تکمیل کے لئے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی: روس
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳روس کے وزیر خارجہ نے اپنے کیوبائی ہم منصب سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں امریکہ کی تسلط پسندی کا مقابلہ کرنے والے ممالک پر دباو ڈالنے کے مقصد سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کے لیے شعب ابی طالب جیسے صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اپنے مفادات کی خاطر دنیا کا سکون تباہ کر رہا ہے: موسوی
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ امریکا کو دنیا بھر میں اپنی ذلت آمیز خودسرانہ پالیسیوں کو ختم کرنا ہوگا۔
-
امریکہ کے پاس ایرانی سائنسداں کو قید میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے پریس آفس کے ڈائریکٹر نے ایرانی سائنسداں سیروس عسگری کو ہر قسم کے الزام سے با عزت بری کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب امریکہ کے پاس ایرانی سائنسداں کو قید رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کےلئے عالمی تعاون ضروری: صدر روحانی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران قرارداد 2231 کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا: صدر روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحے کی خریداری پر عائد پابندی کے خاتمے کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت بھی خبردار کیا۔