-
ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیا کے 170 سے زائد ڈاکٹروں کا امریکی پابندیوں پر احتجاج
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 170 سے زائد ڈاکٹرز اور سرجنز نے امریکہ کی ظالمانہ اور غیر انسانی پابندیوں پر احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶امریکی ایرو اسپیس کی کمان نے سیٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالمی برادری غیر قانونی امریکی پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرے: عراقچی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کل ناروے کے محکمہ خارجہ کے قائم مقام سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں عالمی برادری سے ایران مخالف غیر انسانی، یکطرفہ اور غیر قانونی امریکی پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
کرونا وائرس تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے: صدر مملکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے۔
-
ایران کی دفاعی صنعتوں میں ایک اور کامیابی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱حکومت پاکستان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ اپنی اقتصادی دہشتگردی کو چھپانے کے درپے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶امریکی وزیر خارجہ کے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے دعوے پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے بیانات ایرانی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی کے تسلسل سے توجہ ہٹانے کی ایک اور کوشش ہے۔
-
طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سوئیفٹ (SWIFT) اور پابندیوں کے بہانے کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷روس کی قومی سلامتی کے نائب سربراہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر امریکی پابندیوں کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا۔