SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون اور پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے

    کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون اور پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹

    قم کی دینی درسگاہوں کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایرانی نوجوانوں کا کھلا خط

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایرانی نوجوانوں کا کھلا خط

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶

    ایرانی نوجوانوں کی غیرسرکاری تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے معاملے پر ٹھوس توجہ دیں۔

  • ایران مخالف امریکی پابندیوں کو روکنے کا مطالبہ

    ایران مخالف امریکی پابندیوں کو روکنے کا مطالبہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عوامی یوتھ آرگنائزیشنز نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے موجودہ صورتحال میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے تسلسل کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

  • ترقی پذیر ممالک پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں: اقوام متحدہ

    ترقی پذیر ممالک پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں: اقوام متحدہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نے کورونا کی روک تھام کے لئے ترقی پذیر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • موریتانیا نے کیا کورونا وائرس سے مقابلہ کے لئے ایران سے یکجہتی کا اظہار

    موریتانیا نے کیا کورونا وائرس سے مقابلہ کے لئے ایران سے یکجہتی کا اظہار

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹

    ایران اور موریتانیا کے وزرائے خارجہ نے ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام اور ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امریکی پابندیاں جنگی جرائم پر منتج ہو سکتی ہیں: جواد ظریف

    امریکی پابندیاں جنگی جرائم پر منتج ہو سکتی ہیں: جواد ظریف

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر پوری دنیا میں پھیلنے والا کورونا بھی غیر ذمہ دارانہ سودائے سیاست کو نہ روک سکا تو یہ دنیا میں اخلاقی اقدار کی پامالی کا باعث بنے گا۔

  • امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی شروع کی ہے: جواد ظریف

    امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی شروع کی ہے: جواد ظریف

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کی غیر اخلاقی اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحانی

    انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحانی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں: عرب تنظیمیں

    ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں: عرب تنظیمیں

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹

    عرب ملکوں کی متعدد عوامی تنظیموں اور اداروں نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف عائد امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں اٹھائے جانے کے علاوہ یمن اور فلسطین کے بارے میں متعدد مطالبات دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔

  • ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵

    دنیا بھر میں شہری حقوق کے سیکڑوں کارکنوں سمیت کیںیڈا، امریکہ، یورپ اور ایشیا کے اساتذہ نے امریکی کانگریس اور گروپ 4+1 کے حکام کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لئے وائٹ ہاوس پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۰ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS