-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
پاکستان نے پھرایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱پاکستان نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنےکی کوشش کرے۔
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران میں ساڑھے تین کروڑ سے زائد افراد کی کورونا اسکریننگ مکمل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ لوگوں کی کورونا اسکریننگ کی جا چکی ہے۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، دونوں نے ایک دوسرے کو سراہا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں : پاکستان
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرعالمی پابندیاں اٹھائی جانی چاہئیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم ہوں: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام (مکمل متن)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔
-
فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔