-
ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔
-
غیرقانوی پابندیوں پرردعمل
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی برادری،امریکہ کے یکطرفہ اقتصادی اقدامات کی مخالف
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳اقوام متحدہ کے اراکین کی اکثریت نے ایک قرار داد پاس کرکے، بعض ملکوں بالخصوص امریکا کی خود سرانہ اقتصادی پالیسیوں کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے معالجاتی عمل متاثر ہورہا ہے، عالمی ریڈ کراس
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ ایران میں مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کے علاج پر امریکی پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، پاکستان
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲پاکستانی پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کرتی۔
-
عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے ایرانی عوام کی نفرت اس کی بصیرت کی علامت ہے: خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کی عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے نفرت ان کی بصیرت کی علامت ہے۔
-
ایران کے چوتھے قدم پر امریکہ کا ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے ایران کے نئے اقدام پر ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر وزارت خارجہ کا رد عمل
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بعض ایرانی عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کی یک طرفہ پابندیوں کا نشہ اس ملک کی کمزوری کا باعث بن رہا ہے اور وہ ایرانی بہادر قوم کے مستحکم ارادے کے سامنے شکست کی وجہ سے اس قسم کی کھوکھلی پابندیاں عائد کر رہی ہے.
-
امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ، ایرانی عوام کے زیادہ سے زیادہ تحمل ، تدبیر اور امید سے ناکام ہوجائے گا
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ، ایرانی عوام کے زیادہ سے زیادہ تحمل ، تدبیر اور امید سے ناکام ہوجائے گا.
-
امریکا کی ایران دشمنی
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۱سحر نیوزرپورٹ