-
امریکی پابندیوں کے باوجود یورپ کیلئے ایرانی پروازوں کا سلسلہ جاری
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳یورپ کیلئے ایرانی پروازوں کا سلسلہ بغیر کسے رکاوٹ کے جاری ہے۔
-
یورپ امریکہ کے ہاتھوں یرغمال
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴روس نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنی پالیسیوں سے پورے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
-
پاکستان میں جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پرپابندی
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸حکومت پاکستان نے جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی جس کے بعد دونوں تنظیموں کے بینک کھاتوں سمیت اثاثے منجمد کردیے گئے۔
-
ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔
-
یوسف رضا گیلانی پر بیرون ملک جانے پر پابندی
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ کے ذریعے تھائی ایئر لائن کی پرواز سے بینکاک جا رہے تھے کہ انہیں ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا۔
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
آئرلیںد میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا خیرمقدم
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱فلسطین کی نیشنل انیشیٹیو پارٹی پی این ائی نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے سے متعلق آئرلینڈ کے پارلیمانی اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳اقوام متحدہ کی اطلاعات و نشریات کی سربراہ نے تہران میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور جوہری معاہدے سے امریکی انخلا پر تشویش لاحق ہے۔
-
امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈال کر کوئی نتیجہ حاصل نہیں کرسکے گا، صدر روحانی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔