SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • دنیا بھر کے یہودی گروہوں کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت

    دنیا بھر کے یہودی گروہوں کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱

    فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیرانسانی اقدامات بڑھنے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عالمی احتجاج کا دائرہ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے یہاں تک کہ بہت سے یہودی گروہوں نے بھی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے موجودہ اقدامات کی مخالفت کا اعلان کیا ہے

  • شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں باقی رہیں گی، امریکا

    شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں باقی رہیں گی، امریکا

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸

    امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے شمالی کوریا کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر پہنچنے میں وقت لگ سکتا ہے اس لئے پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں بدستور باقی رہیں گی۔

  • امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کے مقابلے میں یورپی یونین کا نیا اقدام

    امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کے مقابلے میں یورپی یونین کا نیا اقدام

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹

    ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکی دھمکیاں جاری رہنے کے باوجود یورپی یونین نے ایسیٹ فریزنگ لاء نامی ایران مخالف امریکی قانون کا مقابلہ کرنے سے متعلق اپنے قوانین کو اپڈیٹ کرنے پر اتفاق کیا ہے-

  • آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

    آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳

    آئرلینڈ کی سینیٹ میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی کارخانوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کرلیا گیا۔

  • امریکی وزیرخزانہ کا غیر سفارتی بیان

    امریکی وزیرخزانہ کا غیر سفارتی بیان

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک ایران سے تیل خریدے گا واشنگٹن اس کے خلاف تادیبی کارروائی کرے گا

  • ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے

    ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت

    اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴

    انٹرنیشنل سوشلسٹ کونسل کے اجلاس میں شریک دنیا کی ایک سو چالیس سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

  • فرانسیسی کمپنی کے خلاف بی ڈی ایس کی اپیل

    فرانسیسی کمپنی کے خلاف بی ڈی ایس کی اپیل

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶

    صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی حمایت اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے شرکت کی بنا پر فرانس کی آکسا کمپنی کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کوشش

    آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کوشش

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸

    آئرلینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کے ملک کی پارلیمنٹ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا قانون پاس کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ

    زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹

    امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS