-
ایران پر پابندیوں کی نئی تجویز زیر غور نہیں، یورپی یونین
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
-
شمالی کوریا پرامریکی پابندیاں جنگی اقدام
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کوامریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶امریکا نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲کینیڈا کے طلبا و طالبات نے، یارک یونیورسٹی سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔
-
جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاونڈیشن پر پابندی
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱پاکستان میں اقوم متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی تنظیموں پر پابندی کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاونڈیشن کے انسانی وسائل پرپابندی، منقولہ، غیرمنقولہ اثاثے منجمد کرنے اور انھیں سرکاری تحویل میں لینے کی منظوری دیتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو کارروائی کے احکام جاری کر دیے ہیں۔
-
پابندیاں عوامی حقوق کی خلاف ورزی ہیں : ایران
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵اقتصادی پابندیاں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں۔
-
روس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷امریکی وزارت خزانہ نے متعدد روسی حکام اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
ٹرمپ اور ایران کے خلاف پابندیاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعے کو ایران کے خلاف پابندیوں کے التواء پر دستخط کر کے کانگریس کو ایک بار پھر وقت دیا ہے کہ بقول ان کے ایٹمی سمجھوتے کو بہتر بنانے کی غرض سے تبدیلیاں لانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔
-
پابندیوں کے مقابلے میں استقامت پر شمالی کوریاکی تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴شمالی کوریا کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں اگر آئندہ سو سال تک بھی عائد رہیں تو بھی ان کے ملک کو کسی بڑی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا اور شمالی کوریا ان حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔