-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶یورپی یونین نےعائد پابندیوں کا خاتمہ منسک امن معاہدے پر عمل درآمد سے مشروط کیا ہے۔
-
امریکی پابنیدیوں پر روس کا سخت رد عمل
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲روسی صدرولادیمیر پوتن نے امریکی پابنیدیوں پرسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
روس کا نئی امریکی پابندیوں پر سخت انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷امریکی سینیٹ میں روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری کے بعد کرملین نے واشنگٹن کے اس اقدام کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
پابندیاں اور دھمکیاں عرب ممالک کے مسائل کا حل نہیں: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ محاصرہ، پابندیاں، دھمکیاں اورتادیبی اقدامات عرب ممالک کے بحران کے حل میں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گی۔
-
قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی اور اس کے اتحادی ممالک کی پابندیاں انسانی حقوق کی پامالی ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں ایران مخالف بل کی منظوری
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵امریکی سینیٹ نے ایران مخالف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی صدر کو ایران کے خلاف نئی پابندیاں وضع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کا ایک اوراقدام
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کا ایک نیا مسودہ جمع کرایا ہے۔
-
امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ : جواد ظریف
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲امریکی حکومت نے ایران کے خلاف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا : ایران
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ہمارا میزائل پروگرام بدستور جاری رہے گا ۔