-
امریکہ نے دنیا کے اڑتیس ملکوں پر پابندی لگا رکھی ہے: یورپی رکن پارلیمنٹ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے نمائندے نے ملکوں پر پابندی لگانے کی امریکہ کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے اقتصادی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
یورپی ترائیکا کا مشترکہ بیان
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
بائیڈن حکومت ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹے، امریکیوں کامطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پر عائد پابندیوں کو فورا ہٹایا جائے: اردوغان
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ترکی کے صدر نے ایران پر عائد امریکی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ خود ہی بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا ہے اور اسے خود ہی اس معاہدے میں واپس آنا ہو گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ایران کےنائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو آگے بڑھانے کا واحد راستہ، ایران کیخلاف امریکہ کے غیرقانونی پابندیوں کی منسوخی ہے۔
-
امریکہ کی نئی پابندیاں اس کے دعووں کے برعکس: انصاراللہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو یمن میں واشنگٹن کی جانب سے امن و صلح کی برقراری کے منافی قرار دیا ہے۔
-
صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کے روز یمنی قوم کے خلاف واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کی استقامتی فورسز کے دو کمانڈروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔