-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور معاہدوں کا احترام کرے ، صدر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں سرتسلیم خم کرنے میں کوئی برائی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : اب ایران امریکہ اور یورپ کے وعدوں پر نہیں بلکہ صرف ان کے عمل پر توجہ دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔
-
23 فروری سے آئی اے آی اے کی نگرانی کم کرنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
نئے امریکی وزیر خارجہ کا پرانا خواب
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے فرسودہ مطالبات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو دوبارہ شروع کرنا کافی نہیں۔
-
ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی یا مہلک ہتھیار ہرگز شامل نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱صدر ایران نے دشمنوں کے اس پروپیگنڈے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاربنانا چاہتا ہے۔
-
23 فروری سے آئی اے ای اے کی نگرانی محدود کردیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے تئیس فروری سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو ملک کی ایٹمی تنصیبات تک حاصل رسائی اور نگرانی کا عمل محدود کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
-
ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے : تخت روانچی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے اور اس سمجھوتے کے سلسلے میں تہران کی جانب سے عمل درآمد میں کمی سمجھوتے کی چھتیسویں شق کے دائرے میں ہے۔
-
ایران دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا بڑا ملک بننے کے لیے تیار
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران آئندہ تین ماہ کے اندر دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔