-
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی منفرد ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
ایٹمی معاہدے کو لے کر امریکہ توہمات کا شکار، ایران کا موقف آشکار
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴امریکی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کی غیر قانونی علیحدگی کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر ایران سے ایٹمی معاہدے سے متعلق تمام وعدوں پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
توہمات کا شکار امریکہ ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لئے شرطیں لگانے میں مگن
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکہ اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں سے دستبردار ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ ترین بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی کو خاطر میں لائے بغیر ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے مکمل عملدآمد کی جانب پلٹ آئے۔
-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!
-
ایٹمی معاہدہ گزر گیا، اُس پر کوئی مذاکرات نہیں: جواد ظریف
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸ایٹمی معاہدہ ہو چکا ہے اور اب اِس بارے میں کسی قسم کے دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے، یہ بات دو ٹوک الفاظ میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کو شرطیں رکھنے کا حق نہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷وہائٹ ہاؤس نے روسی ذرائع ابلاغ منجملہ رشا ٹوڈے اور اسپوٹنیک کی سرگرمیوں پر ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کئے جانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ایران کی فتح ہے: صدر روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کو ایرانی قوم کی کامیابی قرار دیا ہے۔