SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • عراق کی حاکمیت کے تحفظ پر زور

    عراق کی حاکمیت کے تحفظ پر زور

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • بائیڈن کے نام پچاس سابق سفارتکاروں کا خط؛ ایٹمی سمجھوتے میں فوری واپسی کا مطالبہ

    بائیڈن کے نام پچاس سابق سفارتکاروں کا خط؛ ایٹمی سمجھوتے میں فوری واپسی کا مطالبہ

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹

    عالمی و علاقائی امور میں پچاس سے زیادہ امریکی ماہرین اور سفارتکاروں نے امریکہ کے نو منتخب صدر بائیڈن کے نام خط بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کی آئندہ حکومت فورا ایٹمی سمجھوتے میں واپس آئے اور ایران کے خلاف پابندیاں کم کرے

  • عراقی صدر اور حشد الشعبی کے کمانڈر کی ملاقات

    عراقی صدر اور حشد الشعبی کے کمانڈر کی ملاقات

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    عراق کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ عراق کے اقتدار اعلی کا احترام کرے اور اسکے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔

  • ایران شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ کا اسیر نہیں ہوگا: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ کا اسیر نہیں ہوگا: ترجمان وزارت خارجہ

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اور آزادانہ طور پر فنی معاملات کی تحقیقات کے دائرے میں یوکرینی طیارے کو پیش آنے والے سانحے کے سلسلے میں جواب دہ ہے اور شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ اور سیاست بازی کا شکار نہیں ہوگا۔

  • امریکہ پابندیوں کو ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: ایران

    امریکہ پابندیوں کو ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: ایران

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳

    امریکی حکومت کے حالیہ برسوں کے دوران ایران کے خلاف پابندیوں کو مراعات حاصل کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کرتی رہی ہے اور اس کا یہ عمل بدستور جاری ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔

  • جامع ایٹمی معاہدے میں امریکی شمولیت کی کوئي اہمیت نہيں، پابندیاں منسوخ کی جائیں: اسپیکر قالیباف

    جامع ایٹمی معاہدے میں امریکی شمولیت کی کوئي اہمیت نہيں، پابندیاں منسوخ کی جائیں: اسپیکر قالیباف

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی شمولیت ہمارے لئے کوئی اہمیت نہيں رکھتی۔

  • پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے: ایران

    پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے: ایران

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    ایرانی پارلیمنٹ کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی معائنہ کاروں کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا۔

  • پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا

    پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • الفیاض کے خلاف پابندی امریکہ کی بے بسی کا مظہر ہے: تحریک النجبا

    الفیاض کے خلاف پابندی امریکہ کی بے بسی کا مظہر ہے: تحریک النجبا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷

    عراق کی النجبا تحریک کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ فالح الفیاض کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو امریکہ کی ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے۔

  • خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب

    خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۲ hours ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS