-
دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶عراق میں امریکی دہشت گرد فوج سینٹ کام کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے ایک اور قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں کسی بھی بیرونی عامل کو اثرانداز نہیں ہونے دیں گے:ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے جاری ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی مفادات کو کسی بھی بیرونی عامل کے زیر اثر نہیں آنے دیا جائے گا
-
شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کا لچک دار رویہ اسکی کمزوری نہیں، سیاسی سوجھ بوجھ کا نتیجہ ہے: قیس خزعلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی ملک کی حقیقی سیاسی قوت ہے اور کروڑوں عراقیوں کی امنگوں کی ترجمان ہے۔
-
روسی پارلیمنٹ سے صدرایران کا خطاب
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
عراق کے صدر کا عنقریب انتخاب عمل میں آئے گا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲عراقی پارلیمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ صدارتی انتخابات کے لئے ناموں کا اندراج کئے جانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اور آئںدہ ایک ماہ کے اندر عراق کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں آ جائے گا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت میں لگی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
پابندیوں کی منسوخی، ویانا مذاکرات کی اولین ترجیح
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اولین ترجیح ہے۔