-
اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے: پاسداران انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے ۔
-
پاسبان حرم شہید صیاد کی شہادت کیسے ہوئی؟ عینی شاہد کا بیان+تصاویر
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷شہید صیاد خدائی کی شہادت کے عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ سے چند منٹ قبل ایک پرائیڈ گاڑی نے قائن اسٹریٹ سے غلامیان گلی تک ٹریفک بلاک کر دی تھی۔
-
پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کے خون کا انتقام حتمی ہے: صدر ایران
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰اتوار کی شام مشرقی تہران میں پاسبان حرم "کرنل صیاد خدائی" کو انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر نے نشانہ بنایا۔
-
پاسبان حرم کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی IRGC کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر کی ایک دہشت گردانہ کارروائی میں پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کی شہادت کی خبر دی۔
-
دہشت گردانہ حملے میں پاسبان حرم شہید
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰تہران میں ایک دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے وابستہ ایک پاسبان حرم شہید ہوگیا۔
-
شام، صیہونی حملے میں دو پاسبان حرم شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹شام پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ایک حملے میں وہاں موجود ایران کے دو پاسبان حرم جانباز شہید ہو گئے۔
-
علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵درج ذیل فوٹوگیلری میں انقلاب اسلامی کی خاطر اپنے اعضائے بدن کا نذرانہ پیش کرنے والے جانبازوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جو اس وقت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
مشہد میں بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲حرم کا دفاع کرنے والے مہاجرشہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی مہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے مناسبت سے معقد ہوئی ۔ مشہد مقدس میں منعقدہ اس کانفرنس میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور یمن ، لبنان، عراق ، افغانستان اور پاکستان کے دسیوں مجاہدین اور حرم کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔
-
حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔