-
نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔
-
پاکستان: کربلا کے زائرین کو زمینی راستے سے جانے کی اجازت نہيں
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹صدر پزشکیان کا مؤخر شدہ دورۂ پاکستان، خطے میں سیاسی صف بندی اور دفاعی اتحاد کی نئی جہت
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، غرب اردن کو اپنے تسلط میں لینے کے صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کو فلسطینی تشخص ختم کرنے کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی ایران، پاکستان اور حزب اللہ نے کی شدید مذمت، تماشا دیکھنے والوں کی بہت جلد آئے گی باری
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور حزب اللہ لبنان نے غرب اردن اور درہ اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے جوہری مذاکرات میں سفارتکاری کی کوششوں کی حمایت؛ پاکستان کی وزارت خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو کثیرالجہتی اور عوامی رابطوں پر مبنی سمجھتا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ اجلاس
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اکتیس جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 233 افراد جاں بحق
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث تباہی اور نقصانات کا سلسلہ جاری ہے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
پاکستانی فوجیوں پر ڈرون حملہ، تین ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳پاکستان میں فوجی اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر سے کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔