SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛  پاکستان کے سینئر سیاستدان

    ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛ پاکستان کے سینئر سیاستدان

    Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴

    سی پی جی ایس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران شرکاء نے ایران پر حالیہ بارہ روزہ جارحیت کو مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کیا اور ایران کی فوجی طاقت کو سراہا۔

  • پاکستان:  صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے باجوڑ میں بم دھماکہ، 4 افراد جان بحق

    پاکستان: صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے باجوڑ میں بم دھماکہ، 4 افراد جان بحق

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے باجوڑ میں ہونے والے دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افرادجان بحق اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

  •  شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین

    شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸

    اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ دہشت گردانہ جارحیت میں شہید ہو نے والوں کی یاد میں تعزیتی رجسٹر رکھ دیا گیا ہے

  • ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا

    ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵

    پاکستان کے دفترخارجہ نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ایک مہینے کے لئے سلامتی کونسل کے چیئرمین بن گئے ہیں

  • رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی

    رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳

    اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے، انکا یہ لب و لہجہ خود امریکی عوام کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے۔

  • کراچی ایئرپورٹ: ایک ہی دن میں تین غیر ملکی طیارے حادثات کا شکار

    کراچی ایئرپورٹ: ایک ہی دن میں تین غیر ملکی طیارے حادثات کا شکار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶

    غیر ملکی طیاروں کے یکے بعد دیگرے حادثات، تینوں پروازیں معطل

  • ایران: جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچی

    ایران: جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷

    ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔

  • موجودہ جنگ صرف ایران ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے خلاف ہے؛ پاکستان میں ایرانی سفیر

    موجودہ جنگ صرف ایران ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے خلاف ہے؛ پاکستان میں ایرانی سفیر

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲

    پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ صرف ایران ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے خلاف ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ٹیلیفونک گفتگو میں 12 روزہ جارحیت کے دوران پاکستان کی جرات مندانہ حمایت کو سراہا اور دشمن کے خلاف مشترکہ موقف کی اہمیت پر زور دیا۔

  • دہشتگرد صہیونیوں کی جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید؛ حکومت ایران کی ترجمان

    دہشتگرد صہیونیوں کی جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید؛ حکومت ایران کی ترجمان

    Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶

    حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دہشت گردانہ صیہون جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    ۵ hours ago
  • اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے

  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

  • ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

  • خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS