-
پاکستان: پولیس کی بروقت کارروائی سے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے دو حملے ناکام
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے دو حملوں کو ناکام بنا دیا گیا اور پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
-
پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ؛ ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس کے راستے میں دھماکا ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔
-
انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن، اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی ضرورت
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان : بنوں شہر میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں واقع بنوں شہر کے 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کئے ہیں۔
-
پاکستان: مسجد میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سمیت متعددافراد زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ ناکام، دس دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲پاکستان میں فوج نے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان: بولان آپریشن ختم، سبھی مسافر بازیاب، 33 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین کو یرغمال بنا لینے کا ماجرا چوبیس گھنٹے بعد ختم ہوگیا۔ اس واقعے میں 33 دہشت گرد ہلاک اور 4 سیکورٹی اہلکار نیز 21 مسافر جاں بحق ہوئے۔