-
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپوزیشن کے مطالبات بتا دیئے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 پوائنٹس رکھے ہیں۔
-
پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا کا کیا کردار ہے؟ وفاقی وزیر مشاہد حسین کا بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴پاکستان کے سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا بھی کردار ادا کر رہا ہے۔
-
پاکستان: پاراچنار میں انسانی بحران، خوراک اور دواؤں کی قلت
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰پاکستان کے پارا چنار علاقے میں راستے بند ہونے کے باعث خوراک اور دواؤں کی بھاری قلت ہوگئی ہے جو بچوں کے جاں بحق ہونے پر منتج ہوئی ہے
-
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا پہلا دور، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین آج مذاکرات کا پہلا دورقومی اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں ہوا۔ جس کے بعد حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحاد کی کمیٹی کے درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیرہوگيا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے دنیائے کرکٹ میں کونسی تاریخ رقم کردی؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں 9وکٹ پر 309 رنز بنائے
-
ایران اور پاکستان کی بحریہ کا تعاون، علاقائی استحکام کا باعث: صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر احسان کامرانی نے پاکستان کی بحریہ کے امن و دوستی بیڑے کے کمانڈر ریئرایڈمیرل عمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
خواجہ محمد حسین، خطاطی کی دنیا کی ایک عظیم شخصیت
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸خواجہ محمد حسین پاکستان کے راولپنڈی کے رہنے والے ہیں، لیکن ان کے فن خطاطی کے دنیا بھر میں مرید موجود ہیں۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان میں شب یلدا کے موقع پر خاص تقریب کا انعقاد
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔