-
سیکیورٹی فورسزکی موجودگی میں نہتے مسافروں پر اندھا دھند فائرنگ 86 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲دہشتگردوں نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔
-
ایران کا دفاعی نظام، تسلط پسندانہ نظام کے برعکس قوم کی خدمت اور عالمی امن کے لیے ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر اور پاکستان کی اسلحے کی نمائش میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور اقوام کے خلاف جارحیت کے ذمہ داروں کے برعکس، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی تمام دفاعی اور جنگی صلاحیتیں ، پرامن اور علاقائی و عالمی امن اور قوم کی خدمت کے لئے ہيں۔
-
سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ 65 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴مسافرگاڑیاں سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی۔
-
امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا احتجاج، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل دفعہ 144 نافذ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل ہے اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔
-
ہندوستان سے پاکستانی درآمدات میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴حکومت پاکستان میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینے میں ہندوستان سے درآمدت میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، کیا عمران خان جیل سے رہا ہوں گے؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
لاہور میں علامہ اقبال پر بین الاقوامی تقریب ، ایک رپورٹ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸ہمارے رپورٹر تنویراحمد کی خصوصی رپورٹ
-
خیبرپختونخوا: چیک پوسٹ پر خودکش حملہ 12 فوجی اہلکار جاں بحق 6 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹پاکستان کے صوبےخیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 12فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰آج ملتان ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 329 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ لاہور کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا۔