-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
لکهنؤ میں شہید سید حسن نصرالله کی یاد میں مظاہرے اور کینڈل مارچ کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
چینی شہریوں پر حملہ، پاک چین دوستی پر حملہ ہے: پاکستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
سینیٹر راجا ناصرعباس جعفری کا رہبرانقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰پاکستان: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے کیا تاثرات دکھائے؟
-
فاروق عبداللہ کی پاک ہند بات چیت کے بارے میں خوش گمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے ہندوستان اور پاکستان فائدہ اٹھاتے ہوئے دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے۔
-
پاکستان: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ؛ تین ہلاک سترہ زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک اچھے رکن کی حیثیت سے اسلام آباد جا رہا ہوں: ہندوستانی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک اچھے رکن کی حیثیت سے اسلام آباد جارہے ہیں ۔
-
نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ پیش کیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ ملین مارچ کسی جماعت کا نہیں بلکہ اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے ہے۔