-
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔۔
-
بلوچستان میں بارشیں اور دہشتگرد حملے، ٹرین سروسز معطل ہونے سے ریلوے کو یومیہ 15 لاکھ کا نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روزانہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔
-
سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، پی ٹی آئی کی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔
-
ایرانی تیل کی پاکستان اسمگلینگ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں ایرانی دستکاری کی نمائش، پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کا راکٹ اور دستی بموں سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔
-
پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی بارش سے تباہی مچ گئی۔