SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پارا چنار کے حالات کو کون خراب کر رہا ہے؟

    پارا چنار کے حالات کو کون خراب کر رہا ہے؟

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸

    ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ صوبا‏ئی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پارہ چنار میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں

  • بلوچستان میں حالات کشیدہ، ایک فوجی اہلکار جاں بحق 30 زخمی، زائرین بارڈر پر پھنس گئے

    بلوچستان میں حالات کشیدہ، ایک فوجی اہلکار جاں بحق 30 زخمی، زائرین بارڈر پر پھنس گئے

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶

    گوادر میں حالات کشیدہ ہو گئے; فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق اور ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان کے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری، اب تک 201 جاں بحق اور زخمی

    پاکستان کے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری، اب تک 201 جاں بحق اور زخمی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱

    پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔

  • جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت پر لگائے سنگین الزامات، خواتین کارکنوں سے بدسلوکی غیر قابل برداشت

    جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت پر لگائے سنگین الزامات، خواتین کارکنوں سے بدسلوکی غیر قابل برداشت

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸

    جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر کے ڈبل گیم کر رہی ہے۔

  • امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل

    امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸

    آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔

  • اسرائیلی حملوں میں شدت کی وجہ سے غزہ کے حالات ہوئے ابتر، پاکستان کے وزیر اعظم نے کیا  گہری تشویش کا اظہار

    اسرائیلی حملوں میں شدت کی وجہ سے غزہ کے حالات ہوئے ابتر، پاکستان کے وزیر اعظم نے کیا گہری تشویش کا اظہار

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق + ویڈیو

    پاکستان: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق + ویڈیو

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    حکومت پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کرنے پر اتفاق ہو گيا ہے اور جماعت اسلامی کی قیادت حکومت کی تین رکنی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی۔

  • پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

    پاراچنار کے علاقے میں گذشتہ روز سے تکفیری عناصر سنگین حملے اور گولہ باری کر رہے ہیں جس سے سیکورٹی کی صورتحال اور بہت سے نہتے عام شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

  • اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس ہوئی نافذ، درجنوں گرفتار

    اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس ہوئی نافذ، درجنوں گرفتار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱

    جماعت اسلامی پاکستان کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔

  • اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، کون کون سے راستے بند ہیں؟

    اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، کون کون سے راستے بند ہیں؟

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کرنا شروع کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۳ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS