SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں:  پی ٹی آئی

    تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں: پی ٹی آئی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا اختیار سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہے۔

  • شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

    شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸

    انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔

  • تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل

    تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔

  • حکومت پاکستان کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

    حکومت پاکستان کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱

    حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

  • پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام

    پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱

    پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہیں۔

  • توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

    توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔

  • بانی چیئرمین کی جبراً قید پر ملک گیر مزاحمت کریں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

    بانی چیئرمین کی جبراً قید پر ملک گیر مزاحمت کریں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے بانی چیئرمین اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

  • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار

    بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔

  • عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی با عزت بری

    عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی با عزت بری

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS