-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
پاکستان میں عیدقربان کے لئے مخصوص مویشی منڈیوں میں گہما گہمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶حکومت پاکستان نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان کردیا۔
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
فلسطین کی حمایت میں اسلام آباد میں آل پارٹیز گول میز کانفرنس
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی حمایت میں اسلام آباد میں دهرنا
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران حان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
-
زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس لگانے کا دفاع
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ نے زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس لگانے کا دفاع کیا ہے۔