-
پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ اعلی سطحی ایرانی سیاسی اور فوجی شخصیات سے ملاقات کریں گے-
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت پر خوشی ہوئی: صدر پاکستان
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱صدر پاکستان نے نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
کراچی میں استعمال شده پلاسٹک سے سڑک کی تعمیر
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ورلڈکپ کرکٹ 5 اکتوبر سے ہندوستان میں شروع ہوگا۔
-
انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہئیں، کسی خاص ٹولے کی طرف جھکاؤ نہیں ہونا چاہیے: قریشی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں بروقت انتخابات کرانے پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲ایران اور پاکستان کے وزرائے مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی نے تہران میں ملاقات اور مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے بائیکاٹ کے بعد حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
عمران خان نے پھر اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک ہی دن میں پاکستان کے 12 فوجیوں کی موت
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں کے ساتھ ہوئی جھڑپوں کے دوران بارہ فوجی جوانوں کی موت ہو گئی۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں کی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کو جلانے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔